ہومتازہ ترینچین کا یوکرین بحران کے حل کے لئے تمام امن کوششوں کی...

چین کا یوکرین بحران کے حل کے لئے تمام امن کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ وہ امن کے لئے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا اور امن کی خاطر تمام کوششوں کی حمایت کرے گا۔

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ امن مذاکرات ایک ہی قدم میں مکمل نہیں ہو سکتے لیکن بات چیت کے ذریعے امن کی امید موجود ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں