جمعرات, فروری 26, 2026
ہومتازہ ترینہانگ کانگ کا شہر بھر میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا ہدف

ہانگ کانگ کا شہر بھر میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا ہدف

ہانگ کانگ (شِنہوا) ہانگ کانگ اپنی صنعتوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو فروغ دے گا تاکہ بالآخر اس کے تمام شہری اس ٹیکنالوجی کو اپنائیں اور اس سے واقف ہوں۔

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کی حکومت کے مالیاتی سیکرٹری پال چھن نے 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اے آئی پلس اور صنعتی ترقیاتی حکمت عملی کے متعلق کمیٹی قائم کریں گے اور اس کی سربراہی کریں گے۔ یہ کمیٹی حکمت عملی وضع کرے گی اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے صنعتوں کی تبدیلی اور ترقی کے لئے سازگار حالات پیدا کرے گی۔

چھن کے مطابق اس کمیٹی میں ماہرین، تعلیمی شعبے کے افراد، کاروباری ادارے اور صنعتی پارکس کی کمپنیاں شامل ہوں گی اور ابتدائی توجہ حیاتیاتی و صحت کی ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ مجسم اے آئی پر مرکوز ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!