جمعرات, فروری 26, 2026
ہومانٹرنیشنلمیکسیکو، ایل مینچو ہلاکت کے بعد ہنگامے، 70 سے زائد افراد ہلاک

میکسیکو، ایل مینچو ہلاکت کے بعد ہنگامے، 70 سے زائد افراد ہلاک

میکسیکو میں ایل مینچو کارٹل سربراہ کی ہلاکت کے بعد تشدد کی ایک شدید لہر آئی ہے اور ہنگامے 20سے زائد ریاستوں میں پھیل گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگاموں اور فسادات میں اب تک 70سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں نیشنل گارڈز کے 25 اہلکار بھی شامل ہیں۔

میکسیکو کے شہر پورٹو ویارتا کی جیل سے 23 قیدی فرار ہوگئے ہیں، متعدد ایئر لائنز کی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں جبکہ کروز لائنز کا شیڈول منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ہنگامہ آرائی روکنے کیلئے 10ہزار فوجی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ امریکا اور دیگر ممالک نے شہریوں کو محفوظ رہنے کی وارننگ جاری کردی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!