جمعہ, فروری 20, 2026
ہومتازہ ترینسپر 8 مرحلے میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کرینگے، سلمان...

سپر 8 مرحلے میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کرینگے، سلمان علی آغا

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ سپر 8 مرحلے میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کرینگے۔

نمیبیا کیخلاف شاندار کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ اور عثمان طارق نے اچھی بالنگ کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!