جمعرات, فروری 19, 2026
ہومانٹرنیشنلپیشرفت کے باوجود ایران نے ہماری ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں، امریکہ

پیشرفت کے باوجود ایران نے ہماری ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں، امریکہ

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود امریکی ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں، انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کرینگے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ایران کیلئے امریکی شرائط پر عملدرآمد نا گزیر ہے، ایران کیساتھ اہم اختلافی نکات پر تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!