جمعرات, فروری 19, 2026
ہومانٹرنیشنلحزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار، لبنانی حکومت

حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار، لبنانی حکومت

لبنان کی حکومت نے کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار ہونگے، دریائے لیتانی سے اسرائیلی سرحد تک 30 کلو میٹر کا علاقہ کلیئر کیا جا چکا ہے، اب لیتانی سے عوالی ندیوں کے درمیان کا علاقہ کلیئر ہوگا۔

دوسری جانب حزب اللہ نے لبنانی حکومت کی اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو اسرائیلی مقاصد کی تکمیل قرار دیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!