بدھ, فروری 18, 2026
ہومتازہ ترینچینی فوج کے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی تیاریوں کے لئے بحری...

چینی فوج کے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی تیاریوں کے لئے بحری و فضائی گشت

بیجنگ (شِنہوا) چینی فوج نے اتوار سے پیر تک جنوبی بحیرہ چین کی علاقائی سمندری حدود میں بحری اور فضائی جنگی تیاریوں کے گشت کئے۔

چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان ژائی شی چھن نے کہا کہ فلپائن نے خطے سے باہر کے ممالک کو نام نہاد مشترکہ گشت کے انعقاد کے لئے شامل کیا جس سے خطے میں امن اور استحکام کو نقصان پہنچا ہے۔

ژائی نے مزید کہا کہ تھیٹر کمانڈ کی افواج چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کا پختہ عزم کے ساتھ تحفظ کریں گی اور خطے میں امن و استحکام کو مضبوطی سے برقرار رکھیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!