منگل, فروری 17, 2026
ہومپاکستانپی آئی اے نجکاری، میڈیکل سہولیات کی بندش سے ریٹائرڈ ملازمین مشکلات...

پی آئی اے نجکاری، میڈیکل سہولیات کی بندش سے ریٹائرڈ ملازمین مشکلات کا شکار

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین میڈیکل سہولیات کی بندش سے شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کردی گئی ہیں تاہم تاحال بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک نہیں ہو سکی جس کے باعث انشورنس کمپنی بھی انہیں میڈیکل سہولیات کی فراہمی سے قاصر ہے۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل سہولیات کی بندش سے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!