منگل, فروری 17, 2026
ہومپاکستاناسلام آباد، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف پولیس...

اسلام آباد، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف اسلام آباد پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سیکرٹریٹ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7اے ٹی اے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمے میں رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی، شفقت میاں و ارکان صوبائی اسمبلی ملک حسن، سرائے احسن رضا، محمد اکرم، اسد زمان چیمہ، حسن نیازی، میاں مد شرار شد، عمر فاروق، مسیر وصی قطر، و سابق ارکان اسمبلی عمر اسلم ،سید رفعت شاہ، غیاب رشید، محمد سرفراز احمداد گر کو نامزد کرتے ہوئے موقف اپنایا گیا ہے کہ اراکین اسمبلی کے گن مینوں نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی اور اہلکاروں کی وردیاں بھی پھاڑیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!