پیر, فروری 16, 2026
ہومتازہ تریناوگرا نے ماہ فروری کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ...

اوگرا نے ماہ فروری کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں ماہ فروری کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کیا ہے اور نئی قیمت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے، اسی طرح سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!