جمعہ, فروری 13, 2026
ہومپاکستانسابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی،...

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی ہوگئے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی، وہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!