جمعرات, فروری 12, 2026
ہومپاکستاناختر مینگل کا قومی اسمبلی رکنیت سے دیا گیا استعفیٰ منظور

اختر مینگل کا قومی اسمبلی رکنیت سے دیا گیا استعفیٰ منظور

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے دیا گیا، استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکا استعفیٰ منظور کیا، اختر مینگل نے 3ستمبر 2024 کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا، اختر مینگل این اے 256خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

سپیکر نے ایک سال 5 ماہ تک انکا استعفی منظور نہ کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!