جمعرات, فروری 12, 2026
ہومتازہ ترینپاکستانی ٹیم 2 ہفتے سے موجود، کولمبو میں کھیلنا چیلنج ہوگا، بھارتی...

پاکستانی ٹیم 2 ہفتے سے موجود، کولمبو میں کھیلنا چیلنج ہوگا، بھارتی کوچ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا ہے کہ کولمبو میں کھیلنا ایک چیلنج ہوگا جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم گزشتہ 2 ہفتے سے موجود ہے، پاکستانی ٹیم کو حکومت کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت ملنے پر انہوں نے کہا کہ یہ بہت اچھا ہے کہ کھیل دوبارہ شروع ہو گیا ہے، ہم نے اپنی تیاری میں کبھی تبدیلی نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں معیاری ٹیم کیخلاف کھیلنے کا ایک اور موقع ملنے پر خوشی ہے، ہماری پوری توجہ صرف بہترین انداز میں کھیلنے پر ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!