جمعرات, فروری 12, 2026
ہومانٹرنیشنلفلسطین کی جغرافیائی ساخت تبدیل کرنا ناقابل قبول، برطانیہ

فلسطین کی جغرافیائی ساخت تبدیل کرنا ناقابل قبول، برطانیہ

برطانوی حکومت نے اسرائیلی کابینہ کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے جس کے تحت مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کی بات کی گئی ہے۔

برطانیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنا ناقابل قبول ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین کیخلاف ہوگا، اسرائیل مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لے۔

برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!