جمعرات, فروری 12, 2026
ہومتازہ تریناہلخانہ چاہیں تو الگ انتظامات کر سکتے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ، کھلاڑیوں...

اہلخانہ چاہیں تو الگ انتظامات کر سکتے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ، کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کو اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے اس معاملے پر بورڈ سے وضاحت طلب کی تھی کہ آیا بیویوں یا منگیتر کو ٹیم کیساتھ رہنے کی اجازت دی جا سکتی ہے تاہم بی سی سی آئی نے واضح طور پر اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ اہلخانہ اگر چاہیں تو الگ انتظامات کر سکتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!