جمعرات, فروری 12, 2026
ہومتازہ ترینچینی صدر کا بیجنگ میں آئی ٹی انوویشن پارک کا دورہ

چینی صدر کا بیجنگ میں آئی ٹی انوویشن پارک کا دورہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے پیر کی صبح بیجنگ میں ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انوویشن پارک کا دورہ کیا۔

پارک میں صدر شی جن پھنگ نے آئی ٹی ایپلیکیشن اور اختراع کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ صدر کو بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن مرکز کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے بیجنگ کی کوششوں پر بریفنگ دی گئی۔

صدر شی جن پھنگ نے سائنس و ٹیکنالوجی اختراعات کی نمائش دیکھی اور محققین اور سائنس و ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان سے بات چیت بھی کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!