پیر, فروری 9, 2026
ہومتازہ ترینچینی سائنسدانوں نے پارکنسنز بیماری کے بنیادی دماغی نیٹ ورک دریافت کر...

چینی سائنسدانوں نے پارکنسنز بیماری کے بنیادی دماغی نیٹ ورک دریافت کر لیا

چینی سائنسدانوں نے پارکنسنز بیماری سے جڑا بنیادی پیتھالوجیکل دماغی نیٹ ورک دریافت کر لیا ہے جبکہ کلینیکل مطالعات میں اس نیٹ ورک کو ہدف بنانے والی براہِ راست طبی مداخلت سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

یہ نتائج پروفیسر لیو ہی شینگ کی قیادت میں کام کرنے والی بیجنگ کی چانگ پِنگ لیبارٹری کی تحقیقی ٹیم نے حاصل کئے جنہیں جمعرات کے روز معروف سائنسی جریدے ’’نیچر ‘‘میں شائع کیا گیا۔

بیجنگ سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسٹ آن سکرین:

چینی سائنسدانوں نے پارکنسنز کا بنیادی دماغی نیٹ ورک دریافت کر لیا

ماہرین کی تحقیق معروف سائنسی جریدے‘ نیچر ‘میں شائع ہوئی

چانگ پِنگ لیبارٹری کے پروفیسر لیو ہی شینگ ٹیم کی قیادت کر رہے تھے

کلینیکل تجربات میں نئی طبی مداخلت سے مریضوں میں بہتری دیکھی گئی

سومیٹک کاگنیٹو نیٹ ورک کو براہِ راست علاج کے لئے ہدف بنایا گیا

تحقیقی ٹیم نے جدید علاجی ڈیوائس تیار کر کے عملی مظاہرہ کیا

نئے آلے سے پارکنسنز مریضوں کا علاج جاری ہے

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!