اتوار, فروری 8, 2026
ہومپاکستاناقوامِ متحدہ کی اسلام آباد خود کش حملے کی مذمت

اقوامِ متحدہ کی اسلام آباد خود کش حملے کی مذمت

اقوام متحدہ نے اسلام آباد خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

جاری بیان میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں۔

انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حملے کے ذمے داروں کی نشاندہی کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی، انتہا پسندی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!