ہفتہ, فروری 7, 2026
ہومانٹرنیشنلبحرالکاہل میں ایک اور مبینہ منشیات بردار کشتی پر امریکی حملہ، 2...

بحرالکاہل میں ایک اور مبینہ منشیات بردار کشتی پر امریکی حملہ، 2 افراد ہلاک

واشنگٹن (شِنہوا) امریکہ کی جنوبی کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور مبینہ منشیات بردار کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔

کمانڈ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ خفیہ اطلاع سے تصدیق ہوئی کہ یہ کشتی مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی سمگلنگ کےمعروف راستے پر سفر کر رہی تھی اور منشیات سمگلنگ کی کارروائیوں میں ملوث تھی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس حملے میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!