جمعرات, فروری 5, 2026
ہومتازہ ترینپاکستانی باکسر عثمان وزیر 28 فروری کو بھارتی باکسر کے خلاف رنگ...

پاکستانی باکسر عثمان وزیر 28 فروری کو بھارتی باکسر کے خلاف رنگ میں اترینگے

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر کا اگلا مقابلہ بھارتی باکسر سے ہوگا۔

باکسر عثمان وزیر اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کیلئے بھارتی باکسر مہیش کیخلاف 28فروری کو رنگ میں اترینگے، عثمان وزیر روایتی حریف بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کیلئے پرجوش ہیں۔

اس حوالے سے عثمان وزیر نے بتایا ہے کہ وہ بھارت کے باکسر مہیش کیخلاف اگلی فائٹ تھائی لینڈ میں لڑینگے، اٹھارہویں فائٹ میں بھی ناقابل شکست رہنا میرا ہدف ہے، قوم سے دعائوں کی اپیل کرتا ہوں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!