بدھ, فروری 4, 2026
ہومانٹرنیشنلپاکستان میں دہشتگرد حملے براہ راست افغانستان سے جڑے ہیں، غیر ملکی...

پاکستان میں دہشتگرد حملے براہ راست افغانستان سے جڑے ہیں، غیر ملکی میڈیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان میں دہشتگرد حملے براہ راست افغان سرزمین سے جڑے ہیں، اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کے دعوے قابل اعتماد نہیں، افغانستان میں 20سے زائد دہشتگرد گروہ سلامتی امور کے دعوے بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہیں۔

مزید کہا گیا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق افغانستان کی معیشت بقا کی بنیاد پر چل رہی ہے، افغانستان میں برانڈنگ اور حقیقت کے درمیان سب سے بڑا خلاء حکمرانی کا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!