بدھ, فروری 11, 2026
ہومپاکستانلاہور ہائیکورٹ، جسٹس فاروق حیدر کی سعد رضوی، انس رضوی کی بازیابی...

لاہور ہائیکورٹ، جسٹس فاروق حیدر کی سعد رضوی، انس رضوی کی بازیابی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔

ذرائع کے مطابق پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس فاروق حیدر نے کیس پر سماعت کی۔

دوران سماعت جج نے درخواست پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس چیف جسٹس عالیہ نیلم کو بھجوا دیا۔

جج نے چیف جسٹس سے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!