بیجنگ (شِنہوا) چینی شہریوں نے 2025 میں مجموعی طور پر 6.52 ارب اندرون ملک سفر کئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 16.2 فیصد اضافہ ہے۔
وزارت سیاحت کے مطابق 2025 میں چینی شہریوں کی اندرون ملک سیاحت پر اخراجات 63 کھرب یوآن (تقریباً 900 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 9.5 فیصد زیادہ ہیں۔


