منگل, جنوری 27, 2026
ہومپاکستانپشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل ہونیوالے 6 ججز نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل ہونیوالے 6 ججز نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل ہونیوالے 6 ججز نے حلف اٹھا لیا۔

پشاور ہائیکورٹ کے روم نمبر 1 میں منعقد ہونیوالی تقریب میں چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ججز سے حلف لیا گیا۔

حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی، جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ شامل ہیں۔

حلف برداری تقریب میں سینئر پیونی جج جسٹس اعجاز انور، جسٹس سید ارشد علی، جسٹس صاحبزادہ اسداللہ و دیگر ججز، رجسٹرار ہائیکورٹ، ایڈووکیٹ جنرل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ہائیکورٹ سٹاف اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!