اتوار, جنوری 25, 2026
ہومپاکستانلاہور، بسنت کی اجازت، حکومتی ایس او پیز کے مطابق پتنگ، ڈور...

لاہور، بسنت کی اجازت، حکومتی ایس او پیز کے مطابق پتنگ، ڈور کی تیاری شروع

لاہور میں بسنت کی اجازت کے بعد حکومتی لائسنس ہولڈرز نے پتنگ اور ڈور کی تیاری شروع کردی، کاریگروں کے مطابق تیاری کے تمام مراحل میں حکومتی ایس او پیز پر عمل کیا جارہا ہے۔

پتنگ ساز محمد شاہد نے کہا کہ بسنت کی اجازت سے کاریگر بہت خوش ہیں جبکہ ڈور ساز محمد آصف نے کہا کہ ڈور کی تیاری میں منظور شدہ نمبرز کے دھاگے لگا رہے ہیں جبکہ قیمتوں کا تعین مارکیٹ کے رجحان کے مطابق کیا جائے گا۔

کاریگروں کے مطابق خام مال کی محدود دستیابی کے باعث قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!