اتوار, جنوری 18, 2026
ہومتازہ ترینمحسن نقوی کی کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی حمایت

محسن نقوی کی کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی حمایت

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی حمایت کردی۔

ذرائع کے مطاق پی ایس ایل گورننگ کونسل اجلاس میں محسن نقوی نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو بڑھنے کے بعد اب کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ ہونا چاہئے۔

انہوں نے پی ایس ایل 11 میں ٹیموں کی طرح کھلاڑیوں کی بھی آکشن کی تجویز دی۔

محسن نقوی نے دو نئی ٹیموں کو کھلاڑی چننے کیلئے یکساں مواقع دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنی مرضی سے پلیئرز اٹھائیں اس سے کھلاڑیوں کا فائدہ ہو گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!