منگل, جنوری 13, 2026
ہومانٹرنیشنلبات چیت اور امن و امان کو فروغ دینا ضروری ہے، پوپ...

بات چیت اور امن و امان کو فروغ دینا ضروری ہے، پوپ لیو

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ ایران اور شام میں کشیدگی سے قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، بات چیت اور امن و امان کو فروغ دینا ضروری ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یوکرین میں توانائی تنصیبات پر حملے سے سردی سے شہری متاثر ہو رہے ہیں، انہوں نے متاثرہ افراد کیلئے دعا کی اور تشدد کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی اپیل کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!