اتوار, فروری 1, 2026
ہومانٹرٹینمنٹہالی ووڈ اداکار میٹ پروکوپ فحش ویڈیوز دیکھنے سمیت متعدد الزامات پر...

ہالی ووڈ اداکار میٹ پروکوپ فحش ویڈیوز دیکھنے سمیت متعدد الزامات پر گرفتار

ہالی ووڈ اداکار میٹ پروکوپ کو بچوں کی فحش ویڈیوز دیکھنے سمیت متعدد الزامات پر گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ اداکار کوٹیکساس پولیس نے وکٹوریہ کائونٹی سے گرفتار کیا۔

حکام کے مطابق اداکار پر گرفتاری کے دوران مزاحمت کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق اداکار کی یہ گرفتاری مبینہ طور پر سابق کیس سے جڑی ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!