ہفتہ, جنوری 10, 2026
ہومپاکستانسوئی سدرن نے صنعتی و گھریلو صارفین کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ کا...

سوئی سدرن نے صنعتی و گھریلو صارفین کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا

سوئی سدرن نے صنعتی و گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین کو گیس کی فراہمی اتوار صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی جبکہ گھریلو و کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی معمول کے مطابق رات 10 سے صبح 5 تک معطل رہے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!