اتوار, جنوری 11, 2026
ہومتازہ ترینپاکستانی گھڑ سوار عثمان خان کی انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کے رینکنگ میں...

پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان کی انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن

پاکستان نے گھڑ سواری میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن نے مڈل ایسٹ اور افریقا زون کی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق عثمان خان ایونٹنگ میں مڈل ایسٹ اور افریقا زون میں ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن پر آگئے ہیں۔

انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کی رینکنگ میں کل 6 ایونٹنگ زونز ہیں، ایونٹنگ زونز کی رینکنگ کی بنیاد پر چیمپئن شپ کی درجہ بندی کا فیصلہ ہوتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!