گلگت بلتستان کے نگران وزراء اور مشیروں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
ذرائع کے مطابق سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے 12 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل 14 رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں نگران وزیراعلی جسٹس (ر)یار محمد و دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے ۔


