جمعرات, جنوری 8, 2026
ہومپاکستانموسم خرابی، کراچی ایئرپورٹ سے جانیوالی 12 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا...

موسم خرابی، کراچی ایئرپورٹ سے جانیوالی 12 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

موسم خرابی کے باعث ملکی و غیر ملکی 12 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر دھند کے باعث دبئی اور مسقط کی پرواز 2 گھنٹے تاخیر سے دوپہر 1 بجے لینڈ ہوئی، ملتان ایئرپورٹ سے جانے والی غیر ملکی اور ملکی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ نجی ایئر لائن کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز 2 گھنٹے تاخیر سے دن 11 بجے روانہ ہوئی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!