جمعرات, جنوری 8, 2026
ہومپاکستانپنجاب، 2025 میں بھتہ خوری کے 625 واقعات رپورٹ

پنجاب، 2025 میں بھتہ خوری کے 625 واقعات رپورٹ

گزشتہ سال 2025ء میں پنجاب کے مختلف شہروں میں بھتہ خوری کے 625 واقعات رپورٹ ہوئے۔

سی سی ڈی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 70 واقعات ملتان میں درج ہوئے جبکہ لاہور 68واقعات کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

فیصل آباد اور بہاولپور میں 38، مظفرگڑھ میں 37، قصور میں 29، شیخوپورہ اور راولپنڈی میں 26،26اور گوجرانوالہ میں 22واقعات رپورٹ ہوئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق بھتہ مانگنے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں جاری رکھی جائینگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!