جمعہ, جنوری 9, 2026
ہومانٹرنیشنلسعودی عرب کا صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت کا...

سعودی عرب کا صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

سعودی عرب نے صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے صومالیہ کے ہم منصب سے ملاقات کی۔

جس میں خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص صومالیہ کی قومی اور داخلی سلامتی سے جڑے امور زیر بحث آئے۔

اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی حکومت صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گی اور اس کے مخالف آنے والے اقدامات قبول نہیں کئے جائینگے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!