ہفتہ, جنوری 10, 2026
ہومانٹرنیشنلگرین لینڈ اور عوام فروخت کیلئے نہیں، امریکہ دھمکیاں بند کرے، وزیراعظم...

گرین لینڈ اور عوام فروخت کیلئے نہیں، امریکہ دھمکیاں بند کرے، وزیراعظم میٹے فریڈرکسن کا مطالبہ

ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا کہ امریکہ کو گرین لینڈ یا ڈنمارک کی کسی ریاست کو ضم کرنے کا حق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ قریبی اتحادی کے خلاف ایسی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، گرین لینڈ اور اس کے عوام فروخت کیلئے نہیں ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!