پی ایس ایکس 100 انڈیکس نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک یکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کیساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 81ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گئی۔
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ 81ہزار 790 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔


