جمعرات, جنوری 8, 2026
ہومپاکستانچمن و گردونواح میں 3.3 شدت زلزلے کے جھٹکے، عوام خوف و...

چمن و گردونواح میں 3.3 شدت زلزلے کے جھٹکے، عوام خوف و ہراس کا شکار

چمن و گردونواح میں 3.3 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر زلزلے کی گہرائی 14 کلو میٹر جبکہ مرکز مغرب کی جانب تھا۔

زلزلے کے باعث لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

حکام کے مطابق زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!