جمعرات, جنوری 8, 2026
ہومتازہ ترینتین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان افغانستان کو 133 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مابق افغانستان انڈر 19 کیخلاف پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 238 رنز بنائے، سمیر منہاس 56 اور عثمان خان 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

ہدف کے تعاقب میں افغانستان انڈر 19 کی ٹیم 31ویں اوور میں 105 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، عمر زیب نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

ذرائع کے مطابق سیریز کا آخری میچ آج کو پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!