بدھ, جنوری 7, 2026
ہومپاکستانپیکا ایکٹ مقدمہ، مسلسل عدم پیشی، عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار...

پیکا ایکٹ مقدمہ، مسلسل عدم پیشی، عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

عدالت نے پیکا ایکٹ مقدمے میں مسلسل عدم پیشی پر سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ہفتے کو سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے پر سماعت کی۔

مسلسل عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!