بدھ, جنوری 7, 2026
ہومپاکستانڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجا، صابر شاکر و دیگر ملزمان کو...

ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجا، صابر شاکر و دیگر ملزمان کو 2، 2بار عمر قید کی سزا سنا دی گئی

عدالت نے ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کیس میں عادل راجا ،صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت دیگر ملزمان کو 2، 2بار عمر قید کی سزا سنادی۔

جمعہ کو اے ٹی سی اسلام آباد میں جج طاہر عباس سپرا نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کیس پر سماعت کی۔

عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجا، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو 2، 2بار عمر قید جبکہ دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزائیں سنائیں، ملزمان کو مجموعی طور پر 15لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!