جمعہ, جنوری 9, 2026
ہومانٹرنیشنلوسائل کا انتظام اور لوگوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری،...

وسائل کا انتظام اور لوگوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعتراف کیا ہے کہ اگر لوگ خوش نہیں تو ذمہ دار ہم ہیں، امریکا یا کوئی اور نہیں۔

تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ وسائل کا انتظام اور لوگوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل ہماری ناکامیوں اور ناقص انتظامیہ کا نتیجہ ہیں، حکومت کو عوام کے خدشات دور کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

مسعود پزشکیان نے کہا کہ حکومت مخصوص سبسڈی والا ڈالر ریٹ فراہم نہیں کریگی، یہ نظام کرپشن کو بڑھاتا اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے، حکومت نے 18 ارب ڈالر کی سبسڈی دی، یہ رقم عوام پر خرچ کی جا سکتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!