جمعہ, جنوری 2, 2026
ہومانٹرٹینمنٹمیں کسی بھی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی، بالی ووڈ اداکارہ...

میں کسی بھی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی، بالی ووڈ اداکارہ خوشہ مکھرجی

متنازع ملبوسات کی وجہ سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے کہا ہے کہ میں کسی بھی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی۔

انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریا کمار یادیو کا متعلق چونکا دینے والا دعویٰ بھی کیا کہ ماضی میں سوریا کمار یادیو اِنہیں کافی زیادہ پیغامات بھیجا کرتے تھے تاہم اب دونوں کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوتی، جب رپورٹر نے سوال کیا کہ کیا وہ کسی کرکٹر کو ڈیٹ کرنا چاہیں گی؟، تو خوشی نے واضح الفاظ میں اسکی تردید کی اور کہا بہت سے کرکٹرز میرے پیچھے ہیں، سوریا کمار یادیو بھی مجھے کافی زیادہ میسجز کیا کرتے تھے لیکن اب ہماری بات نہیں ہوتی اور میں کسی بھی طرح کے تعلق سے خود کو جوڑنا نہیں چاہتی ہوں۔

اداکارہ کے اس دعوے پر تاحال کرکٹر سوریاکمار یادیو کی جانب سے کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!