جمعہ, جنوری 2, 2026
ہومتازہ ترینپی ایل اے کی زمینی افواج کی جزیرہ تائیوان کے شمال میں...

پی ایل اے کی زمینی افواج کی جزیرہ تائیوان کے شمال میں طویل فاصلے تک براہ راست فائرنگ کی مشقیں

بیجنگ(شِنہوا)چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی مشرقی تھیٹر کمانڈ کی زمینی افواج نے منگل کی صبح 9 بجے جزیرہ تائیوان کے شمال میں واقع سمندری علاقوں میں طویل فاصلے تک براہ راست فائرنگ کی مشقیں کیں۔

پی ایل اے کی مشرقی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان لی شی نے کہا کہ ان مشقوں نے مطلوبہ نتائج حاصل کئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!