جمعہ, جنوری 2, 2026
No menu items!
No menu items!
ہومتازہ ترینبگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کو دھچکا، شاہین آفریدی انجری کا...

بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کو دھچکا، شاہین آفریدی انجری کا شکار

آسٹریلیا میں کھیلے جانیوالے بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کو دھچکا لگا ہے اور انکی نمائندگی کرنیوالے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق بھی کردی ہے، برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر شاہین آفریدی کا دوبارہ معائنہ کیا جائیگا تاہم دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈسٹار پیسر کی فٹنس کے حوالے سے کوئی خطرہ مول لینے کو تیار نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ممکنہ طور پر بدھ کو وطن واپس آجائینگے، ان کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب پروگرام تشکیل دیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!