جمعہ, جنوری 2, 2026
ہومانٹرنیشنلنئے سال کا جشن، یو اے ای کا 8 روزہ خصوصی تقریبات...

نئے سال کا جشن، یو اے ای کا 8 روزہ خصوصی تقریبات کے انعقاد کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کو بھرپور طریقے سے منانے فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں نئے سال کی آمد پر دبئی میں 8 روزہ خصوصی تقریبات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جو 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، ان تقریبات کیلئے حکومت کی جانب سے شہریوں کو خصوصی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈہا کے مطابق دبئی میں نئے سال کے خوش آمدید کہنے کیلئے 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے، جشن میں آتشبازی، سٹریٹ پرفارمنس اور رنگا رنگ شوز اور دیگر شامل ہونگی۔

دبئی حکام کی جانب سے شہریوں کو رات 2 بجے تک ٹریفک کے متبادل روٹس استعمال کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!