جمعہ, جنوری 2, 2026
ہومانٹرنیشنلامریکا، متعدد ریاستیں شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں

امریکا، متعدد ریاستیں شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں

آئندہ چند دنوں میں امریکا کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں برفباری، شدید ہوائیں اور بارش کی توقع ہے جبکہ متعدد ریاستیں شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان علاقوں میں برفباری اور بارش سے 4 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو سکتے ہیں، برفانی طوفان کی باعث امریکا میں فضائی سفر بھی شدید متاثر ہوا جس کی وجہ سے 4 ہزار سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جبکہ 600 سے زائد منسوخ کرنا پڑ گئیں۔

سویڈن میں بھی 40 ہزار سے زائد گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے، سویڈن، ناروے اور فن لینڈ میں پروازیں اور فری سروسز منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!