منگل, دسمبر 30, 2025
ہومتازہ ترینسونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ ہزار روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 4715 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 4 لاکھ 3 ہزار 88 روپے ہوگئی ہے، اسکے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھائو 55 ڈالر کم ہو کر 4478 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!