منگل, دسمبر 30, 2025
ہومتازہ ترینفوجیان کوسٹ گارڈ کا جزیرہ تائیوان، ماتسو اور ووچھیو جزائر کے قریب...

فوجیان کوسٹ گارڈ کا جزیرہ تائیوان، ماتسو اور ووچھیو جزائر کے قریب سمندر میں گشت

بیجنگ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبے فوجیان کے کوسٹ گارڈ نے جزیرہ تائیوان، ماتسو اور ووچھیو جزائر کے قریب سمندری علاقوں میں قانون نافذ کرنے کے گشت کا آغاز کیا ہے۔

چائنہ کوسٹ گارڈ کے مشرقی بحیرہ بیورو کے ترجمان ژو آن چھنگ نے کہا کہ یہ سرگرمیاں ایک چین کے اصول کے مطابق جزیرہ تائیوان اور اس سے منسلک جزائر پر دائرہ اختیار کے استعمال کے لئے انجام دی گئیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!