بدھ, دسمبر 31, 2025
ہومپاکستانلاہور، 6 تا 8 فروری بسنت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور، 6 تا 8 فروری بسنت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے لاہور میں 6 تا 8 دسمبر تین دن کیلئے محفوظ بسنت منانے کی اجازت دیدی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسی رضا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مینوفیکچررز کی آن لائن رجسٹریشن لازم قرار دی گئی ہے۔

ڈی سی لاہور نے ہدایت کی ہے کہ کیمیکل ڈور اور چرخیاں بیچنے پر پابندی ہوگی، ڈور صرف پنا کی شکل میں فروخت کی جائے۔

نوٹیفکیشن میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے سیفٹی وائر لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ خونی ڈور پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!