بدھ, دسمبر 31, 2025
No menu items!
No menu items!
ہومتازہ تریننئی تاریخ رقم، پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار...

نئی تاریخ رقم، پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 205 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 205 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

ذرائع کے مطابق پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 73ہزار 808پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

بعد ازاں پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس مجموعی طور پر بتدریج 1678 اور پھر 1805 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ 75ہزار 205پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!